• ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔
اب اس میں چکن، ٹماٹر، ڈالیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
• پھر ڈھکن اٹھا کر اچھی طرح مکس کریں اور اس میں نمک، کالی مرچ اور ہری مرچیں ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔