Shinwari Karahi Recipe in Urdu

Shinwari Karahi
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 977 Views
0 Comments

شنواری کڑاھی

اجزاء:
•گوشت _____ 1کلو
•ٹماٹر_____ 4عدد
•ہری مرچیں _____ 6عدد
•نمک _____حسب ذائقہ
•کٹا ہوا زیرہ _____ 1کھانے کا چمچ
•کالی مرچ _____ 1کھانے کا چمچ
•تیل _____ 1کپ
•ادرک لہسن چوپڈ _____ڈھائی کھانے کے چمچ
•پانی_____ حسب ضرورت

ایک پین میں پانی گرم کر کے اس میں ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں اور ایک منٹ کے لئے بلانچ کریں۔
اب ٹماٹر نکال کر ٹھنڈے پانی میں ڈالتے جائیں اور ٹماٹروں کی جلد اتار دیں۔
پھر ایک کڑاہی میں کھانے کا تیل ، چربی اور گوشت ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں ادرک لہسن اور بلانچڈ ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر 2 سے 3 منٹ پکائیں۔
پھر ڈھکن اٹھا کر اس میں نمک، کٹی کالی مرچ، ذیرہ، ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر دس سے پندرہ منٹ پکنے دیں۔
اب پانی ڈال کر تھوڑی دیر مکس کریں اور پھر ڈھکن سے ڈھانپ کر گوشت گلنے تک پکائیں۔

Posted By: saba, Islamabad

Find out the Shinwari Karahi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Shinwari Karahi is very famous in desi people. At KFoods you can find Shinwari Karahi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Shinwari Karahi

Shinwari Karahi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment