Shami Kabab Recipe in Urdu

Shami Kabab
Recommended By Chef 00.00 To Prep
As Desired Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 4449 Views
0 Comments

شامی کباب

اجزاء:
•قیمہ_____ 250 گرام ہاتھ کا بنا ہوا
•چنے کی دال_____ 4 کھانے کے چمچ پانی میں بھگولیں
•زیرہ_____ آدھ چائے کا چمچ
•سونف_____ 1 چائے کا چمچ
•دھنیا_____ 1 چائے کا چمچ ثابت
•چھوٹی الائچی_____ 2 عدد
•لال مرچ_____ 6 عدد ثابت
•نمک_____ 1 چائے کا چمچ
•ادرک_____ 1 چائے کا چمچ باریک کٹی ہوئی
•لہسن کے جوئے_____ 4 عدد
•آلو_____ 1 عدد اُبلا ہوا
•انڈا_____ 1 عدد
•ہرا دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ
•پودینہ_____ 2 کھانے کے چمچ
•ہری مرچ_____ 2 عدد
•گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ پسا ہوا
•تیل_____ تلنے کے لیے

ایک پتیلی میں قیمہ، چنے کی دال، زیرہ، سونف، ثابت دھنیا، چھوٹی الائچی، ثابت لال مرچ، نمک، ادرک اور لہسن کے جوئے دو گلاس پانی کے ساتھ اُبلنے کے لیے ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔
جب پانی خشک ہو جائے اور تمام اجزاء گل جائیں تو انھیں ٹھنڈا کریں۔
اب اس میں آلو ڈال کر چوپر میں پیس لیں۔
اب اس میں انڈا، ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچ اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
کباب کی شکل دے کر گرم آئل میں شیلو فرائی کرلیں۔

Posted By: samira, swat

Find out the Shami Kabab Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Shami Kabab is very famous in desi people. At KFoods you can find Shami Kabab and all the urdu recipes in a very easiest way.

Shami Kabab

Shami Kabab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment