گھی میں الائچی شامل کرکے کڑکڑائیں ۔
خوشبو آنے لگے تو سوجی شامل کرکے بھونیں یہاں تک کہ ہلکا سا رنگ آجائے ۔
انڈے شامل کرکے بھونیں ۔
چینی ، دو کپ پانی شامل کرکے مکس کریں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں ۔
سوجی پھُول جائے ، پانی خشک ہو جائے اور گھی الگ ہو جائے تو میوہ جات شامل کرکے پیش کریں