Badam ka Halwa Recipe in Urdu

Badam ka Halwa
Recommended By Chef 00.10 To Prep
As Desired Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 153 Views
0 Comments

بادام کا حلوہ

اجزاء:
1. بادام_____ "رات بھر بھگو کے چھلکے اتار لیں" 1کپ
2. دودھ_____ 1کپ
3. گھی_____ 1چوتھائی کپ
4. چینی_____ 1کپ
5. الائچی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
6. خشک دودھ پاؤڈر_____ آدھ کپ
7. مکھن _____1کھانے کا چمچ
8. بادام چوپڈ _____3-4 گارنش کے لئے

• ایک بلینڈر میں رات بھر بھگوئے ہوئے بادام اور دودھ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
• اب ایک پین میں گھی گرم کر کے اس میں بادام کا مکسچر ڈالیں اور گاڑھا کر لیں۔
• پھر اس میں چینی ، الائچی پاؤڈراورخشک دودھ پاؤڈرڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
• اب ایک دوسرے پین میں مکھن گرم کر کے کٹے ہوئے بادام ڈال کرروسٹ کریں اور حلوے پر گارنش کر دیں۔

Posted By: Farah, Hyderabad

Find out the Badam ka Halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Badam ka Halwa is very famous in desi people. At KFoods you can find Badam ka Halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Badam ka Halwa

Badam ka Halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment