Pudina Chutney Recipe in Urdu

Pudina Chutney

پودینے والی چٹنی

اجزاء:
پودینہ: 1 سے ڈیڑھ کپ
بھنا ہوا زیرہ: ½ چائے کا چمچ
ادرک: ½ انچ کا ٹکڑا
ہری مرچ: 2 سے 3 عدد
نمک: حسبِ ضرورت
لیموں کا رس: ½ چائے کا چمچ
پانی: چٹنی پیسنے کے لئے حسبِ ضرورت
اوپر بتائے گئے تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی برح باریک بلینڈ کر لیں صِرف لیموں کا رس آخر میں شامل کریں اور مکس کر لیں اگر آپ اس کا زائقہ مزید بڑھانا چاہتی ہیں تو اس میں تھوڑا سا چاٹ مصالحہ بھی شامل کر لیں چٹخارے دار مِنٹ چٹنی تیار ہے۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Pudina Chutney Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chutney Recipes. Pudina Chutney is very famous in desi people. At KFoods you can find Pudina Chutney and all the urdu recipes in a very easiest way.

Pudina Chutney

Pudina Chutney in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chutney Recipes.

مزید چٹنی ریسیپیز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment