تلسی کی چٹنی
اجزاء:
•تلسی کے پتے_____ 1 کپ
•ہری مرچ_____ 6 عدد
•لہسن جوئے_____ 6 عدد
•زیرہ_____ 2 چائے کے چمچ بھنا ہوا
•دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ ثابت، بھنا ہوا
•ہرا دھنیا_____ آدھی گٹھی
•املی کا گودا_____ 1 کپ
•نمک_____ آدھا چائے کا چمچ
ترکیب:
بلینڈر میں تلسی کے پتے، ہری مرچ، لہسن، زیرہ، دھنیا، ہرا دھنیا، املی کا گودا اور نمک ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
تلسی کی چٹنی تیار ہے۔
Posted By: Ashhad, karachi
Add Your Recipe