بلینڈر میں ایک ٹِن کوکونٹ کریم، دو پیالی پائن ایپل جوس، ایک ٹِن پائن ایپل چنکس،چار کھانے کے چمچے چینی اور حسب ضرورت برف ڈال کرخوب اچھی طرح بلینڈ کر لیں ۔اب اسے گلاسوں میں نکال کر اوپر سے ایک سے دو عدد پائن ایپل چنکس اور حسب ضرورت برف ڈال کر سرو کریں ۔