Pethe Ka Halwa Recipe in Urdu

Pethe Ka Halwa

پیٹھے کا حلوہ

اجزاء:
پیٹھا ایک کلو
چھوٹی الائچی چھ عدد
کھوپرا ایک چھٹانک
گھی حسب ضرورت
چینی آدھا کلو
بادام بارہ عدد
چاندی کے ورق تین عدد
1 پیٹھے کو پہلے چھیل لیں۔اور باریک باریک قتلوں کی صورت میں کاٹ لیں۔
2 پھر اسے پانی میں ابال کر اتار لیں اور گرینڈ کر لیں پھر آئل میں چھوٹی الائچی کو براوٴن کر لیں۔
3 اس میں تھوڑا سا دودھ ڈال کر ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں اور چاشنی تیار کر لیں۔
4 پھر پیٹھے کو دودھ اور چینی کی چاشنی میں ڈال کر خوب گھوٹ لیں اور جب پانی اور تیل خشک ہو جائے تو کھوپرا کدوکش کرکے ڈالیں۔
5 اور بادام کو باریک باریک کاٹ کر اس پیٹھے کے حلوے پر سجا دیں۔اوپر سے چاند کے ورق لگا دیں۔پیٹھے کا حلوہ تیار ہے۔

Posted By: Tanveer, Lahore

Find out the Pethe Ka Halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Pethe Ka Halwa is very famous in desi people. At KFoods you can find Pethe Ka Halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Pethe Ka Halwa

Pethe Ka Halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment