اورنج چیز کیک
اجزاء:
کریم چیز ۔۔ 200 گرام
کنڈینسڈ ملک ۔۔ ایک ٹن
انڈے کی زردی ۔۔ تین عدد
جیلیٹن ۔۔ بیس گرام
اورنج جوس ۔۔ 25 گرام
وپڈ کریم ۔۔ 500 گرام
کینڈی بسکٹ ۔۔ ایک پیکٹ
مکھن ۔۔ چالیس گرام
انڈے کی سفیدی ۔۔ تین عدد
اورنج رنک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
ایک پیالے میں تین انڈے کی زردی کو بیٹ کریں۔ ان اس میں 200 گرام کریم چیز، ایک ٹن کنڈینسڈ ملک، بیس گعام جیلیٹن اور 25 گرام اورنج جوس شامل کریں۔ پھر 500 گرام وپڈ کریم بھی ڈال کر مکس کرلیں۔ اب آدھا چائے کا چمچہ اورنج کلر شامل کر کے تین عدد انڈے کی سفیدی میں فولڈ کریں اور ڈپ فریزر میں رکھ دیں۔
Munawar Latif,Posted By: Urosa Syed,
Add Your Recipe