Nawabi Kabab Recipe in Urdu

Nawabi Kabab
Recommended By Chef 00.25 To Prep
As Desired Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 1113 Views
0 Comments

نوابی کباب

اجزاء:
•گائے کا قیمہ_____ آدھ کلو
•پسا ہوا کچا پپیتا_____ 2 کھانے کے چمچے
•پسا ہوا لہسن ادرک_____ 3 چائے کے چمچے
•پسی ہوئی چھوٹی الائیچی_____ آدھ چائے کا چمچہ
•چنے (بھنے اور پسے ہوئے ) _____ 3 کھانے کے چمچے
•پسی ہوئی لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچہ
•پسا ہوا گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچہ
•نمک_____ 1 چائے کا چمچہ
•گھی_____ تلنے کے لئے
•سلاد پتے ، ٹماٹر ، کھیرے_____ سجانے کے لئے

قیمے میں تمام اجزاءملا کر چوپر میں یکجان کر لیں۔
اسے پیالے میں ڈال کر دو گھنٹوں کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
اس آمیزے کی درمیانے سائز کی ٹکیاں بنالیں۔
فرائینگ پین میں گھی گرم کریں اور ٹکیوں کو دونوں جانب سے سنہری تل کر ڈش میں نکال لیں ۔
ڈش کو سلاد پتے ، ٹماٹر اور کھیرے سے سجادیں۔

Posted By: samira, Islamabad

Find out the Nawabi Kabab Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Nawabi Kabab is very famous in desi people. At KFoods you can find Nawabi Kabab and all the urdu recipes in a very easiest way.

Nawabi Kabab

Nawabi Kabab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment