Mutton Qeema Recipe in Urdu

Find delicious Mutton Qeema recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Mutton Qeema recipe is one of the common and most searched dishes in the Beef & Mutton recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Mutton Qeema recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

5303 Views 0 Comments

مٹن قیمہ
اجزاء:
مٹن قیمہ گھر میں تو آپ بھی بناتی ہوں گی لیکن بازار جیسا مزیدار نہیں بنتا تو اب جانیں ہائی وے پر ملنے والا مزیدار شنواری سٹائل میں مٹن قیمہ جو کھائے وہ کھاتا رہ جائے۔ شیف کی بتائی ہوئی مزیدار ریسیپی ہم آپ کو بھی بتا رہے ہیں۔

اجزآء:
مٹن قیمہ آدھا کلو
آئل ڈیڑھ کپ
ادرک کٹی ہوئی 2 سے 4 ٹکڑے
لال مرچ 1 چمچ
کالی مرچ آدھا چمچ
دھنیا 1 چمچ
گرم مصالحہ 1 چمچ
لیموں کا رس 2 چمچ
ٹماٹر 3 کٹے ہوئے
سفید زیرہ آدھا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
قصوری میٹھی ایک چٹکی
ہری مرچ گارنش کے لیے
ترکیب:
سب سے پہلے آئل گرم کر یں، پھر اس میں پیاز ڈال کر فرائی کر یں۔
اس کے بعد قیمہ، ادرک، لہسن اور نمک ڈال کر دوسے تین منٹ کے لئے قیمے کو بھون لیں۔
اب ٹماٹر، لال مرچ، دھنیا سفید زیرہ ، گرم مصالحہ ڈال کر ان سب کو بھون لیں۔
مصالحہ بھوننے کے بعد اس میں آدھا کپ پانی ڈال کر قیمے کو گلنے کے لئے رکھ دیں۔
جب قیمہ گل جائے اور تھوڑا سا پانی رہ جائے تو اس میں قصوری میتھی ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
ہرے دھنیے اور ہری مرچ سے گارنش کر یں اور پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں ۔
Posted By: Humaira, Karachi

Find out the Mutton Qeema Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Mutton Qeema is very famous in desi people. At KFoods you can find Mutton Qeema and all the urdu recipes in a very easiest way.

Mutton Qeema

Mutton Qeema in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

Reviews & Comments