اجزاء:
بکرے کا گوشت کلو
چاول کلو
تیل کپ
لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
دھنیا پاؤڈر دو کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
پیاز دو عدد(سلائس کاٹ لیں)
دہی ایک کپ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچے
دار چینی تین ٹکڑے
لونگ چھ عدد
ثابت سیاہ مرچیں 10عدد
بڑی الائچی دو عدد
جائفل چھوٹا ٹکڑا
جاوتری تین چھوٹے ٹکڑے
چھوٹی الائچی چار عدد
ہری مرچیں چھ عدد
ٹماٹر دو عدد(44ٹکڑے کر لیں)
زعفران چائے کا چمچہ
گرم دودھ چھ کھانے کے چمچے
آلو تین عدد
کیوڑا چند قطرے