اجزاء:
سیلا چاول -------- 6 کپ (2 گھنٹے پانی میں بھیگا ہوا)
ناریل (کٹا ہوا) --- چار کھانے کے چمچ
پیلا رنگ ------ حسب ضرورت
لونگ ---- چار عدد
چھوہارے (ابال کر کٹے ہوئے) ------ ایک چوتھائی کپ
چھوٹی الائچی (پسی ہوئی) ----- دس عدد
چینی ------ دو کپ
بادام اور پستہ (ابال کر چھلا ہوا) ----- حسب ضرورت
ویجی ٹیبل گھی ------ ایک چوتھائی کپ
کشمش --- چار کھانے کے چمچ
اشرفیاں (ہرے اور لال رنگ میں) ------ دو دو کھانے کے چمچ