تیل میں چکن فرائی کر کے لہسن ادرک ڈال دیں۔ چکنمکو بھون لیں پھر اس میں مصالحے اور ٹماٹر شامل کر کے بھون لیں اور چکن گلنے تک پکائیں۔ پھر اس میں آلو، دہی، پیاز پیس کر ڈالیں اور بھون لیں۔ چاوک کو بھگار دے کر عام چاول کی طرح پکالیں۔ پھر پتیلے میں چاول کی تہے لگائیںاور چکن پھیلا کر پھر سے چاول کی تہے اس پر پیاز اور پیلا رنگ چھڑک کر دم دیں۔ مزیدار میمنی بریانی تیار ہے پھر اب ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔