Masala Peanuts Recipe in Urdu

Masala Peanuts
Recommended By Chef 00.10 To Prep
5 Servings 00.12 To Cook
Tips About Recipe 687 Views
0 Comments

مصالحہ پینٹس

اجزاء:
•مونگ پھلی_____ 250g
•چاٹ مصالحہ_____ 1چائے کا چمچ
•کالا نمک_____ 1چائے کا چمچ
•کشمیری لال مرچ_____ 1کھانے کا چمچ
•بیسن_____ 2کھانے کے چمچ
•چاول کا آٹا_____ 2کھانے کے چمچ
•نمک_____ 1چائے کا چمچ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1چائے کا چمچ
•پانی_____ 1-2کھانے کے چمچ
•کارن فلور_____ 3-4کھانے کے چمچ
•لیموں کا رس_____ 1چائے کا چمچ

ایک باؤل میں مونگ پھلی، چاٹ مصالحہ، کالا نمک، کشمیری لال مرچ، نمک، ادرک لہسن پیسٹ، پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور 10منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب بیسن، چاول کا آٹا ، کارن فلور ڈال کر کوٹ کر یں اور 5-8منٹ کے لئے سائیڈ پر کھ دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے ہلکی درمیانی آنچ پر 6-8منٹ مونگ پھلی فرائی کر یں۔

Posted By: Hina, Quetta

Find out the Masala Peanuts Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Masala Peanuts is very famous in desi people. At KFoods you can find Masala Peanuts and all the urdu recipes in a very easiest way.

Masala Peanuts

Masala Peanuts in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment