اجزاء:
ٹنڈے(بڑے سائز کے) آدھا کلو
پیاز(باریک کٹی ہوئی) دو عدد
لیموں ۔۔ دو عدد
پودینہ(چوپ کیا ہوا) آدھا گڈی
سوئف ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
ثابت دھنیا ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
کٹی ہوئی لال مرچ ۔۔ایک چائے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ آدھا پیالی + ایک کھانے کا چمچہ
سالن کے اجزاء:
ہرادھنیا(چوپ کیا ہوا) ایک گڈی
پیاز(باریک کٹی ہوئی) دو عدد
لیموں ۔۔ دو عدد
ہری مرچیں(باریک کٹی ہوئی)دو رعدد
پسی ہوئی ہلدی( ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ آدھا پیالی