اجزاء:
بکرے کی کلیجی آدھا کلو
تیل چار سے پانچ کھانے کے چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
پیاز دو عدد
اُبلے اور کٹے ہوئے ٹماٹر دو عدد
ہری مرچ دو عدد
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
پسا ہوا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ
پسی ہوئی جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ
قصوری میتھی آدھا چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
کٹا ہوا ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی