اجزاء:
بکرے کا قیمہ--------- 2/1کلو
آلو--------- 2عدد
ہرا دھنیا---------- 4/1پیالی
ہری مرچیں--------- 6عدد
انڈہ------------- ایک عدد
پسا ہو الہسن ادرک------------------ ایک کھانے کا چمچہ
پسا ہوا سفید زیرہ-------------- ایک چائے کا چمچہ
نمک------------- حسب ذائقہ
تیل------------- تلنے کے لئے
سلاد پتے------------------ سجانے کے لئے