لال مرچوں کی چٹنی
اجزاء:
چٹنی تیکھی نہ ہو تو کھانے کا مزہ نہیں آتا اور لال مرچوں کی چٹنی تو تھیکی اور کھٹی ہی اچھی لگتی ہے۔ افطار کے لئے پہلے سے بنا کر رکھ لیں مزیدار لال مرچ کی چٹنی ۔
ترکیب:
٭ زیرا، ثابت لال مرچ، ہری مرچیں اور لہسن کا جوا لے کر ان تمام اجزاء کو سل پر پیس لیں کیونکہ پسی ہوئی چٹنی کا اپنا ہی مزہ ہے۔
٭ املی کا پانی اور تھوڑا سا انار دانہ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر اس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
لیجئیے تیار ہے آپ کی لال مرچوں کی زبردست سی چٹنی۔ تو کھائیں اس کو کسی بھی کھانے یا پراٹھوں کے ساتھ یہ دے آپ کو مزہ لاجواب!
Posted By: Shamsa, Karachi
Add Your Recipe