اجزاء:
قیمہ ------ آدھا کلو
لہسن ----- ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- ایک چائے کا چمچ
کارن فلور ----- دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا ----- دو کھانے کے چمچ
کریم ----- ایک کھانے کا چمچ
گریوی کے لیے:
پیاز ----- ایک عدد
کاجو ----- پندرہ عدد
مکھن ----- دو کھانے کے چمچ
تیل ----- ایک چوتھائی کپ
ٹماٹو پیسٹ ----- آدھا کپ
ٹماٹو کیچپ ------ ایک چوتھائی کپ
لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا ----- دو کھانے کے چمچ