Achari Kofta Handi Recipe in Urdu

Achari Kofta Handi
Recommended By Chef 00.25 To Prep
4 Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 3280 Views
0 Comments

اچاری کوفتہ ہانڈی

اجزاء:
•قیمہ_____ 1/2 کلو
•پیاز (چوپ کی ہوئی) _____ 1 عدد
•پسا ہوا لہسن ادرک_____ 1.1/2 کھانے کے چمچے
•پسی ہوئی لال مرچ_____ 1.1/2 چائے کے چمچے
•بادام (پسے ہوئے) _____ 2 کھانے کے چمچے
•پسا ہوا گرم مصالحہ_____ 3/4 چائے کا چمچہ
•ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) _____ 1/2 گڈی
•ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) _____ 2 عدد

سالن کے اجزاء :
•پیاز (اُبال کر پیس لیں) _____ 1 عدد
•ٹماٹر _____ 2عدد
•پسا ہوا لہسن ادرک_____ 2 چائے کے چمچے
•دہی (پھنٹی ہوئی) _____ 3/4 پیالی
•پسا ہوا دھنیا_____ 1 کھانے کا چمچہ
•پسی ہوئی لال مرچ_____ 1.1/2 چائے کے چمچے
•پسی ہوئی ہلدی_____ 1/2 چائے کا چمچہ
•نمک_____ 1.1/2 چائے کے چمچے
•تیل_____ 1/2 پیالی

مرچوں کے اجزاء:
•ہری مرچیں_____ 10 عدد
•کٹا ہوا دھنیا_____ 1.1/2 کھانے کے چمچے
•کٹا ہوا سفید زیرہ_____ 1.1/2 چائے کے چمچے
•پسی ہوئی سونف_____ 1 چائے کا چمچہ
•کلونجی_____ 1 چائے کا چمچہ
•پسی ہوئی ہلدی_____ 1/2 چائے کا چمچہ
•لیموں کا رس_____ 2 چائے کے چمچے
•کٹا ہوا میتھی دانہ_____ 1 چائے کا چمچہ

بلینڈر میں کوفتے کے اجزاء یکجان کرکے تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں
پھر کوفتے بنالیں ایک پیالے میں مرچوں کے اجزاء ملالیں
ہری مرچوں میں چیرا لگاکر بیچ نکال دیں اور پیالے کے آمیزہ بھرلیں
دیگچی میں تیل گرم کرکے علاوہ دہی سالن کے دیگر اجزاء ملا کر بھونیں
اس میں دہی ملاکر تیل علیحدہ ہونے تک بھون لیں
اس میں کوفتے رکھیں اور ہلکی آنچ پر ڈھکن ڈھانک کر پکائیں
پھر 2 کھانے کے چمچے پانی ملا کر دم پر رکھ دیں
ہرا دھنیا سے گارنش کر کے پیش کریں

Posted By: Aisha, Multan

Find out the Achari Kofta Handi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Achari Kofta Handi is very famous in desi people. At KFoods you can find Achari Kofta Handi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Achari Kofta Handi

Achari Kofta Handi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment