Khopray Ka Halwa Recipe in Urdu

Khopray Ka Halwa

کھوپرے کا حلوہ

اجزاء:
•دودھ_____ 1 کلو
•سوجی_____ آدھا کپ
•الائچی_____ 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی
•چینی_____ 1 پاؤ
•ہرا رنگ_____ 1 چٹکی
•کھویا_____ آدھا کلو
•کھوپرا_____ 2 کپ پسا ہوا

ایک پین میں سوجی ڈال کر بھون لیں۔
پھر اس میں دودھ، پسی الائچی اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
ایک پیالی میں پانی ڈال کر اس میں ہرا رنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دودھ والے پین میں شامل کرلیں۔
اب اس میں کھویا شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں اور چمچ چلاتے رہیں۔
پھر اس میں کھوپرا شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور چمچ مسلسل چلاتے رہیں۔
اتنا پکائیں کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے۔
پھر اسے ایک سانچے میں نکال لیں۔
پسے ہوئے کھوپرے سے سجاوٹ کریں۔
کھوپرے کا حلوہ تیار ہے۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Khopray Ka Halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Khopray Ka Halwa is very famous in desi people. At KFoods you can find Khopray Ka Halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Khopray Ka Halwa

Khopray Ka Halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

Is it good for sugar or not?

Feb 18, 2020 maria iqbal

Leave Comment