Khatti Daal Recipe in Urdu

Khatti Daal
Recommended By Chef 00.15 To Prep
3 Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 430 Views
0 Comments

کھٹی دال

اجزاء:
•گھی_____ 2 سے 3 کھانے کے چمچ
•کٹی ہوئی پیاز_____ 1 سے دو عدد
•کالی مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
•لونگ_____ آدھ چائے کا چمچ
•لال گول مرچ _____ 5 سے 6عدد
•ٹماٹر کٹے ہوئے_____ 1 سے دو عدد
•نمک_____ 1 چائے کا چمچ
•لال مرچ پسی ہوئی_____ 1 چائے کا چمچ
•ہلدی پسی ہوئی_____ آدھ چائے کا چمچ
•گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ
•مونگ کی دال بھگوئی ہوئی_____ 250گرام
•مسور کی لال دال بھگوئی ہوئی_____ 300گرام
•املی کا پانی_____ 3 سے 4 کھانے کے چمچ
•پانی_____ حسب ضرورت
•ثابت ہری مرچیں_____ 4 سے پانچ عدد تڑکہ
•تیل دو سے_____ 3 کھانے کے چمچ
•لال ثابت گول مرچیں_____ 4 سے پانچ عدد
•زیرہ_____ 1چائے کا چمچ

ایک برتن میں گھی ڈال کر اسے درمیانے درجے کی آگ پر گرم کریں۔
پھر اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈال کر بھونیں جب تک کہ ان کی رنگت تبدیل نہ ہوجائے ۔
اب اس میں لونگ اور کالی مرچ ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں ۔
اب اس میں گول سرخ مرچ اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں پسی ہوئی لال مرچ ،ہلدی ،نمک اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں بھگو کے رکھی ہوئی مونگ کی دال اور مسور کی لال دال ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں ۔
اب اس میں املی کا پانی ڈالیں اور اچھی طرح ملائیں۔
اب اس میں پانی اور ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن دے کر 8سے10منٹ تک پکنے دیں ۔
اب اسے گول ثابت مرچ اور زیرے کا تڑکہ لگائیں۔گرما گرم ،مزے دارکھٹی دال تیار ہے۔

Posted By: Laiba, karachi

Find out the Khatti Daal Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Dal Recipes. Khatti Daal is very famous in desi people. At KFoods you can find Khatti Daal and all the urdu recipes in a very easiest way.

Khatti Daal

Khatti Daal in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes.

مزید دال ریسیپی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment