Khaskhas Ka Halwa Recipe in Urdu

Khaskhas Ka Halwa
Recommended By Chef 00.20 To Prep
As Desired Servings 00.25 To Cook
Tips About Recipe 2421 Views
0 Comments

خشخاش کا حلوہ

اجزاء:
•خشخاش_____ 100 گرام
•گھی _____1/2 کپ
•چینی_____ 3/4 کپ
•دودھ_____ 1/2 لٹر
•چھوٹی الائچی_____حسب ضرورت
•پستہ، بادام، کاجو ہر ایک_____ 8-10 عدد

خشخاش کو اچھی طرح دھو کر 5-6 گھنٹے کے لئے بھگودیں۔
چائے کی چھلنی میں چھان کر پانی نکال دیں اور بلنڈر میں پیس لیں۔
ایک دیگچی میں گھی گرم کر کے الائچی ڈال دیں۔
خشخاش پیسٹ گرم گھی میں شامل کرکے بھون لیں جب تک اسکا رنگ ہلکا سنہری ہو جائے اور اس میں سے خوشبو آنے لگے۔
چینی اور دودھ شامل کرکے درمیانی آنچ پر پکائیں ساتھ میں چمچ کے ساتھ ہلاتے رہیں۔
حلوہ گاڑھا ہونے پر ڈش میں نکال لیں اور خشک میوہ جات کاٹ کر اوپر ڈال لیں۔
مزیدار حلوہ تیار ہے۔
گرم یا ٹھنڈا پیش کریں۔

Posted By: Sahira, Lahore

Find out the Khaskhas Ka Halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Khaskhas Ka Halwa is very famous in desi people. At KFoods you can find Khaskhas Ka Halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Khaskhas Ka Halwa

Khaskhas Ka Halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment