Kaddu Ka Halwa Recipe in Urdu

Kaddu Ka Halwa
Recommended By Chef 00.15 To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 3878 Views
0 Comments

کدو کا حلوہ

اجزاء:
کدو_____ ڈیڑھ کلو
دُودھ_____ 700 ملی لیٹر
چینی_____ 300 گرام
میدہ_____ 250گرام
گھی_____ 300 گرام
ہری الائچی_____ 6 عدد پسی ہوئی
کاجو_____ 12 عدد
پستے_____ 12 عدد
بادام_____ 12 عدد
گلاب کا پانی_____ چند قطرے

ایک بڑی اور گہری کڑاہی میں گھی گرم کریں۔
اب کدو شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھ دیں ۔
جب خوشبو آئے تو دُودھ اور چینی ڈال کر پکالیں ۔
جب کدو نرم ہو جائے تو ہینڈ بلینڈر کی مدد سے پیس لیں۔
گلاب کا عرق اور الائچی ڈال کر پکائیں
جب گھی الگ ہو جائے تو تھوڑا سا میدہ ڈال کر مسلسل چمچ چلاتے جائیں۔
تیار ہونے پر پستہ، کاجو اور بادام سے سجا کر گرما گرم پیش کریں۔

Posted By: huma , karachi

Find out the Kaddu Ka Halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Kaddu Ka Halwa is very famous in desi people. At KFoods you can find Kaddu Ka Halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kaddu Ka Halwa

Kaddu Ka Halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment