8. بادام اور کاجو_____ سجاوٹ کے لئے
گھی کو گرم کرکے اس میں سوجی ڈال کر بھون لیں یہاں تک کہ خوشبو آنے لگ جائے۔
پھر دودھ، چینی اور بادام پیسٹ ڈال کر مکس کرلیں اور فرائی کرلیں۔
اب کھویا، آلمنڈ ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ گھی اوپر آ جائے۔
سرونگ پلیٹر میں نکال کر بادام سے سجا کر پیش کریں۔