اجزاء:
بڑے جھینگے-------------- ایک کلو
ادرک------------- ایک انچ کا ٹکڑا
لہسن--------- 3جوے
ہری پیاز------------------(باریک کٹی ہوئی) سجانے کے لئے
تازہ لال مرچیں--------------------- 6عدد
ٹماٹر----------------- 3عدد
ٹماٹو کیچپ------------- 2/1پیالی
براﺅن چینی-------------- ایک چائے کا چمچہ
تھائی چلی پیسٹ------------ ایک چائے کا چمچہ
ثابت سفید زیرہ------------ 2چائے کے چمچے
سویا سوس---------- 2کھانے کے چمچے
نمک------------- 2/1چائے کا چمچہ
تیل--------------- 4کھانے کے چمچے