لہسن اور ہری مرچوں کی چٹنی
اجزاء:
1. لہسن_____ 10 جوئے
2. ہری_____ مرچ 6 عدد
3. ہرا دھنیا_____ آدھی گڈی باریک کٹا
4. پودینہ_____ چار کھانے کے چمچ باریک کٹا
5. لیموں_____ ایک عدد
6. اِملی کا پانی_____ آدھی پیالی
7. نمک_____ حسبِ ذائقہ
8. لال مرچ_____ چُٹکی بھر
ترکیب:
لہسن، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، پودینہ، لیموں اور اِملی کو اچھی طرح پیس لیں۔
اب اِس میں نمک اور لال مرچ مکس کر دیں۔
مزیدار لہسن اور ہری مرچوں کی چٹنی کھانے کے ساتھ پیش کریں۔
لہسن اور ہری مرچوں کی چٹنی
Posted By: Abeeha, Multan
Add Your Recipe