Irani Chicken with Butter Rice Recipe in Urdu

Irani Chicken with Butter Rice

ایرانی چکن ود بٹر رائس

اجزاء:
چکن میری نیشن کے لئے:
چکن….. آدھا کلو ہڈی کے بغیر
پیاز….. 1 عدد کٹا ہوا
لہسن….. 1 عدد
نمک….. حسب ذائقہ
کالی مرچ….. 1 چائے کا چمچ
سفید مرچ….. 1 چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر….. 1 چائے کا چمچ
دار چینی پاؤڈر….. ا1 چائے کا چمچ
زعفران ایسنس….. آدھا چائے کا چمچ
مایونیز….. 2 کھانے کے چمچ
سرکہ یا لیموں کا رس….. 3 کھانے کے چمچ

چاول کے لئے:
چاول….. 1 کپ ابلے ہوئے
مکھن….. 2 کھانے کے چمچ
نمک….. 1 چوتھائی چائے کا چمچ
کالی مرچ….. 1 چوتھائی چائے کا چمچ

سبزیوں کے لئے:
مکھن….. 2 کھانے کے چمچ
نمک….. 1 چوتھائی چائے کا چمچ
کالی مرچ….. 1 چوتھائی چائے کا چمچ
شملہ مرچ …..1 عدد کیوب میں کٹی
پیاز….. 1 عدد کیوب میں کٹی
ٹماٹر….. 1 عدد کیوب میں کٹا
آلو….. 1 عدد ابلا اورکیوب میں کٹا
چکن کے لئے:
تمام میری نیشن اجزاء کو چکن کے ساتھ مکس کرلیں اور تیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
پھر پیاز اور لہسن کو چکن سے الگ کر لیں۔
چکن کو اسکیورز پر لگا کر باربی کیو یا پین میں تھوڑے سے تیل میں فرائی کرلیں۔
چاول کے لئے:
مکھن کو گرم کرکے چاولوں کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ فرائی کرلیں۔
سبزیوں کے لئے:
مکھن گرم کرکے تمام سبزیوں کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ سوتے کرلیں یہاں تک کہ سبزیاں نرم ہوجائیں۔
چکن، چاول اور سبزیوں کو پلیٹر میں ڈال کر سرو کریں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Irani Chicken with Butter Rice Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Irani Chicken with Butter Rice is very famous in desi people. At KFoods you can find Irani Chicken with Butter Rice and all the urdu recipes in a very easiest way.

Irani Chicken with Butter Rice

Irani Chicken with Butter Rice in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

It is a very nice dish I have made this recipe before, it was too tasteful and spicy. My family also asks me to make Irani Chicken With Butter Rice each time I make. I will use your recipe next time I make it. Thanks

Feb 18, 2020 Rabia Umer

Leave Comment