اجزاء:
بکری کے گردے چار عدد
بکرے کا گوشت ایک پیالی (چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
پیاز چار (کاٹ لیں)
لہسن چھ جوئے(کاٹ لیں)
ادرک ایک ٹکڑا(کاٹ لیں)
شلجم ایک ، درمیانہ (کاٹ لیں)
گاجر ایک (کاٹ لیں)
مٹر کے دانے پیالی(ابال لیں)
مکھن دو کھانے کے چمچے
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
پانی 8پیالی