اجزاء:
مچھلی-------- (ریڈ اسنیپر،فلے) 2ٹکڑے
پسا ہوا لہسن----------- ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی ادرک----------- ایک چائے کا چمچہ
لیموں کا رس------------ ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی سفید مرچ------------ 4/1چائے کا چمچہ
کٹی ہوئی کالی مرچ----------- 2/1چائے کا چمچہ
پانی---------- 2کھانے کے چمچے
نمک--------- حسبِ ذائقہ
مکھن------------ لگانے کے لئے
لیموں ،ٹماٹر ہری پیاز، کھیرے فرنچ فرائز ، ابلی ہوئی سبزیاں------------ سجانے +ہمرا ہ پیش کرنے کے لئے
لیمن بٹر ساس کے اجزاء
لہسن--------- (چوپ کئے ہوئے) 2چائے کے چمچے
لیموں کا رس--------- 2/1-2چائے کے چمچے
پسی ہوئی سفید مرچ-------- 4/1چائے کا چمچہ
نمک------- حسبِ ذائقہ
مکھن------------ 2کھانے کے چمچے