فرائیڈ آلو چاٹ
اجزاء:
آلواُبلے اور چوکور کٹے ہوئے...............½کلو
ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا...............½گڈی
ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی...............3عدد
پیازچوپ کی ہوئی...............ایک عدد
ٹماٹرچوپ کیا ہوا...............ایک عدد
لیموں کا رس...............ایک کھانے کا چمچہ
دہی پھینٹی ہوئی ...............4کھانے کے چمچے
چاٹ مصالحہ...............حسب پسند
بھناہوا سفید زیرہ...............½چائے کا چمچہ
ادرک چوپ کی ہوئی...............ایک چائے کا چمچہ
ٹماٹو کیچپ...............4کھانے کے چمچے
تیل ...............تلنے کیلئے
پاپڑی...............سجانے کیلئے
ترکیب:
کڑاہی میں تیل گرم کریں او ر آلو چند منٹ تک تل کر پیالے میں نکالیں۔ اس میں باقی تمام اجزاء ملائیں اور پاپڑی ڈال کر پیش کریں۔
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi