Fish Manchurian Recipe in Urdu

مچھلی کا منچورین

اجزاء:
مچھلی کے ٹکڑے (بغیر ہڈی) ............ ½کلو
پسا ہوا لہسن............ایک کھانے کا چمچہ
سو ُکھی گول لال مرچیں ............6عدد
پسی ہوئی سفید مرچ............½چائے کا چمچہ
پسی ہوئی کالی مرچ ............½ چائے کا چمچہ
سفید سرکہ............3کھانے کے چمچے
سویا ساس............2کھانے کے چمچے
وویسٹر ساس............2کھانے کے چمچے
انڈہ............ایک عدد
میدہ............4کھانے کے چمچے
چینی............ایک چائے کا چمچہ
پسے ہوئے ٹماٹر ............4کھانے کے چمچے
ٹماٹو کیچپ............4کھانے کے چمچے
ہری پیاز(چھوٹی کٹی ہوئی)............2کھانے کے چمچے
گاجر (چوکور کٹی ہوئی)............ایک عدد
شملہ مرچ (چوکور کٹی ہوئی)............ایک عدد
چائنیز نمک ............ایک چائے کا چمچہ
نمک............حسب ذائقہ
تیل............4کھانے کے چمچے+تلنے کے لئے
سلاد پتے ............سجانے کے لئے
پیالے میں مچھلی‘ انڈہ‘ میدہ‘ کالی مرچ اور نمک لگاکر تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں۔کڑاہی میں تیل گرم کریں‘ اس میں مچھلی کے ٹکڑے سنہری تل کر نکال لیں۔علیحدہ کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن اور لال مرچیں بھو ُنیں۔اس میں شملہ مرچ‘ گاجر اور ہری پیاز ملاکر بھو ُنیں‘ پھر باقی تمام اجزاء ملاکر2منٹ تک پکائیں‘پھرمچھلی ملادیں۔ سرونگ ڈش کو سلاد پتوں سے سجائیں اور مچھلی کا منچورین نکال کر پیش کریں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Fish Manchurian Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sea Foods. Fish Manchurian is very famous in desi people. At KFoods you can find Fish Manchurian and all the urdu recipes in a very easiest way.

Fish Manchurian

Fish Manchurian in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods.

مزید فش اور سی فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment