اجزاء:
• انڈے پھینٹ لیں_____ 3 عدد
• پیازکٹی ہوئی _____ 1 عدد
• ٹماٹر کٹا ہوا _____ 1 عدد
• دھنیہ کٹا ہوا _____ 1 کھانے کا چمچ
• گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
• مرچ پاؤڈر_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
• چاٹ مصالحہ_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
• تیل_____ 2 کھانے کے چمچ
• نمک اور کالی مرچ_____ حسب ذائقہ