Chicken Egg Rolls Recipe in Urdu

Chicken Egg Rolls
chef Recommended By Chef
time-clock 00.20 To Prep
time-clock 00.30 To Cook
4 Servings
Tips About Recipe

5894 Views 0 Comments

چکن ایگ رولز
اجزاء:
•چکن_____ 300 گرام بون لیس
•انڈے_____ 2 عدد اُبلے ہوئے
•بند گوبھی_____ 1 کپ
•گاجر_____ 1 کپ
•ہری پیاز_____ 1 کپ
•شملہ مرچ_____ 1 کپ
•لہسن_____ 2 چائے کے چمچ
•لال مرچ_____ 2 چائے کے چمچ پسی ہوئی
•زیرہ_____ 2 چائے کے چمچ بھنا ہوا
•چلی سوس_____ 2 کھانے کا چمچ
•تیل_____ 4 کھانے کے چمچ
•کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•چائنیز سالٹ_____ آدھ چائے کا چمچ
•نمک_____ آدھ چائے کا چمچ
•چاٹ مصالحہ_____ 2 چائے کے چمچ
•رول پٹیاں_____ حسب ضرورت

ترکیب:
پہلے بند گوبھی، گاجر، ہری پیاز اور شملہ مرچ کو باریک کاٹ لیں۔
اب چکن پر لہسن، پسی لال مرچ، بھنا زیرہ اور چلی سوس لگا کر دس منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔
پھر اسے گرم تیل میں فرائی کرکے تیز آنچ پر بھونیں۔
جب اس کا پانی خشک ہو جائے تو نکال کر ریشہ ریشہ کریں اور کڑاہی میں ڈال کر کٹی سبزیاں شامل کریں اور تیز آنچ پر فرائی کر لیں۔
اس کے بعد اسے نکال کر کالی مرچ، جائینز سالٹ، نمک، چاٹ مصالحہ اور انڈے ڈال کر مکس کریں۔
آخر میں اسے ایک ایک رول پٹی میں ڈال کرلئی سے بند کرکے گرم تیل میں فرائی کر لیں اور سرو کریں۔

Posted By: Amna, karachi

Add Your Recipe

Find out the Chicken Egg Rolls Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Iftar Items. Chicken Egg Rolls is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Egg Rolls and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Egg Rolls

Chicken Egg Rolls in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Iftar Items.

Reviews & Comments