Double ka Meetha Recipe in Urdu

Double ka Meetha
Recommended By Chef 00.10 To Prep
As Desired Servings 00.10 To Cook
Tips About Recipe 2131 Views
0 Comments

ڈبل کا میٹھا

اجزاء:
1. بریڈ_____ 8-6 عدد
2. گھی_____ ڈیپ فرائنگ کے لئے
3. دودھ_____ سوا لیٹر ابلا ہوا
4. جائفل جاوتی الائیچی پاؤڈر_____ 2 چائے کے چمچ
5. زردے کا رنگ_____ آدھ چائے کا چمچ
6. چینی_____ آدھ کلو
7. پانی_____ 2 گلاس
8. چاندی کا ورق_____ گارنش کے لئے

• بریڈ کوڈیپ فرائی کرلیں۔
• ایک بڑے برتن میں دودھ، جائفل جاوتری کا پاؤڈر، الائچی پاؤڈر، زردے کا رنگ ڈال کر مکس کرتے رہیں اور پکاتے رہیں۔
• پھر اس میں بریڈ سلائسز شامل کردیں۔
• اب ایک الگ پین میں چینی اور پانی ڈال کر اسے چولہے پر پکا لیں اور شیرہ تیار کرلیں۔
• پھر شیرہ کو دودھ والے مکسچر میں ڈال کر پکنے دیں۔
• جب شیرہ خشک ہوجائے تو اس پر کھویا ڈال دیں۔
• پھر چاندی کے ورق سے گارنش کرکے سرو کریں

Posted By: Rehma, Islamabad

Find out the Double ka Meetha Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Double ka Meetha is very famous in desi people. At KFoods you can find Double ka Meetha and all the urdu recipes in a very easiest way.

Double ka Meetha

Double ka Meetha in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment