اجزاء:
چکن کا قیمہ آدھا کلو(باریک پسا ہوا)
جو دو چمچ(دھو کر بھگو لیں اور پیس لیں)
ادرک ایک کھانے کا چمچ(باریک کٹی ہوئی)
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ(پسا ہوا)
انڈے دو عدد
لیموں کا رس دو کھانے کا چمچ
کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ(کٹی ہوئی)
اوٹس ایک پیالی
پیاز دو ڈلی(کچی پسی ہوئی)
لہسن ایک کھانے کا چمچ(پسا ہوا)
ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ(پسی ہوئی)
نمک حسب ذائقہ
تل دو کھانے کے چمچ(بھونے ہوئے)
تیل حسب ضرورت(تلنے کے لئے)