دہی بڑے
اجزاء:
عام دہی بڑے تو سب کے گھروں میں بنتے ہیں، آج آپ افطاری میں بنائیں حیدرآباد کے مشہور بھگارے دہی بڑے۔
اجزاء:
شان دہی بڑا مکس: ایک پیکٹ
نمک: حسب ذائقہ
چاٹ مصالحہ: حسب ذائقہ
ترکیب:
دہی بڑا چاٹ مصالحہ اور دہی بڑا مکس ایک پیالے میں ڈالیں۔
اس میں تھوڑا پانی ملا کر پھینٹ لیں اور گرم تیل میں پکوڑے فرائی کرلیں۔
پانی میں تھوڑا نمک ملا کر رکھیں۔
پکوڑے ٹھنڈے کر کے نمک کے پانی میں ڈال دیں۔
تھوڑی دیر بعد پکوڑے نکال کر ہاتھ سے دبا دبا کر پانی نکال دیں۔
اب دہی میں چینی ملا کر پھینٹ لیں۔
اور پکوڑوں پر ڈالیں، اوپر سے دہی بڑ اچاٹ مصالحہ چھڑک دیں۔
اوپر سے تیل کڑی پتے اور زیرے سے بھگار دیں۔
مزیدار مونگ دال کے دہی بڑے تیار ہیں۔
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi