٭ بلینڈر میں ایک چمچ کریم جو بھی بازار سے مل جائے وہ ڈالیں ساتھ ہی ایک کپ دودھ شامل کر کے اچھی طرح ملالیں۔
٭ پھر اس میں پسی ہوئی چینی، کالی مرچ، چاٹ مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
٭ اب باریک کٹے ہوئے سیب، خربوزہ، پپیتا، کیلے اور چیکو کے ٹکڑے ڈالیں۔
٭ ان کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔
٭ کھانے سے قبل ایک لیموں کا رس ڈال کر سروو کیجئے۔