ایک پیالے میں تازہ کریم ، تازہ دُودھ اور چینی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔
اب اس میں سیب کے کیوبز ، پائن ایپل کے کیوبز اور گول سلائس میں کٹے کیلے شامل کریں۔
آخر میں اوپر سے چھلے اور باریک کٹے باداماور چیری کاٹ کر ڈال دیں۔
مزے دار کریمی فروٹ چاٹ تیار ہے۔