Chutney Gosht Recipe in Urdu

Chutney Gosht

چٹنی گوشت

اجزاء:
•بیف بون لیس_____ 1 کلو
•پیاز_____ 1 عدد
•ٹماٹر_____ 5 عدد
•تیل_____ 1 تہائی کپ
•نمک_____ 1 چائے کا چمچ
•لہسن_____ 1 کھانے کا چمچ
•ادرک_____ 1 کھانے کا چمچ
•ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
•چلی پاؤڈر_____ 2 کھانےکے چمچ
•لیموں کا رس_____ 3 کھانے کے چمچ

بگھار کے لئے:
•تیل_____ 1 چوتھائی کپ
•کڑی پتہ_____ چند عدد
•ثابت لال مرچیں_____ 10 سے بارہ عدد
•زیرہ_____ 2 کھانے کے چمچ

گوشت میں ہلدی اور لال مرچ ملائیں۔
ایک برتن میں ایک لیٹر پانی ڈالیں اور گوشت کو آبل آنے پر گلنے تک پکائیں۔
چولہے سے اتار کر گوشت کوٹ رکھیں۔
تیل گرم کر کے اس میں ادرک،لہسن اور پیاز فرائی کر لیں۔
ٹماٹر چھیل کر چاپ کریں اور کری میں ملا کر پکائیں اور اس میں گوشت اور لیموں شامل کر کے پانچ منٹ تک پکا کر اتار لیں۔

بگھار کے لئے:
تمام اجزاء کو پکا کر گوشت پر ڈالیں۔
اوپر سے چٹنی اور ہرا دھنیا اور ہری مرچ شامل کر کے پیش کریں۔

Posted By: Samina Gul, Abbottabad

Find out the Chutney Gosht Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Chutney Gosht is very famous in desi people. At KFoods you can find Chutney Gosht and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chutney Gosht

Chutney Gosht in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment