Chutney For Weight Loss Recipe in Urdu

Chutney For Weight Loss
Recommended By Chef 00.10 To Prep
As Desired Servings 00.00 To Cook
Tips About Recipe 2052 Views
0 Comments

وزن کم کرنے والی مزیدار چٹنی

اجزاء:
وزن بڑھنے کی شکایت اکثر لوگوں کو رہتی ہے کیونکہ دن بھر کے بعد جب کھانے بیٹھتے تو ضرورت سے زیادہ کھا لیتے ہیں جس کی وجہ سے وزن بڑھ جاتا ہے۔
مگر ایسی وزن کم کرنے کی چٹنی آپ بھی بنائیں اور پکوڑوں، سموسوں تمام فرائڈ آئٹم کے ساتھ استعمال کریں اس سے آپ کا نہ وزن بڑھے گا اور نہ ہی کولیسٹرول۔

٭ ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچیں، لہسن، ادرک اور لیموں کو اچھی طرح دھوئیں۔ادرک اور لہسن کو چھیل کر صاف کر کے کاٹ لیں ساتھ ہی ہری مرچوں کی ڈنڈیاں بھی توڑ لیں۔

٭ ان تمام چیزوں کو بلینڈر میں ڈال کر ساتھ ہی دار چینی، انار دانہ، ہلدی، کالی مرچیں، زیرہ، لیموں کا رس، آدھا کٹا ہوا کھیرا اور تھوڑا سا پانی ڈال کر مکس کریں ۔ تو ویٹ لوس ہری چٹنی تیار ہے۔

چٹنیاں خراب ہونے سے بچائیں صرف اس آسان ٹپ سے:
ٹپ
٭ بلینڈر میں چٹنی پیستے وقت اس میں نمک نہ ڈالیں اس سے چٹنی پتلی ہوجائے گی ۔
٭ جب چٹنی کھائیں تو اس میں اوپر سے نمک چھڑک لیں۔
٭ دھلا ہوا چمچ استعمال کریں اور جھوٹے استعمال دہ چمچے سے گریز کریں۔
٭ چٹنی میں کالا نمک ملانے سے یہ کافی دن تک خراب نہیں ہوگی۔

Posted By: Rabia, karachi

Find out the Chutney For Weight Loss Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chutney Recipes. Chutney For Weight Loss is very famous in desi people. At KFoods you can find Chutney For Weight Loss and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chutney For Weight Loss

Chutney For Weight Loss in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chutney Recipes.

مزید چٹنی ریسیپیز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment