اجزاء:
بازار جیسے رول نہیں بنتے تو آج چکن رول ہماری ریسیپی سے بنائیں سب کو کھلائیں، ذائقہ وہی مزہ بھی دگنا
بازار کے چکن رول کچھ لوگوں سے پسند نہیں ہوتے کیونکہ ان میں کئی دن کا پرانا آئل استعمال ہوتا ہے لیکن جب رول گھر میں بناتے ہیں تو ویسے نہیں بنتے۔ اس لئے آج جانیں کے کیسے آپ کوئیک چکن رول بناسکتی ہیں وہ بھی زبردست سی ریسیپی سے۔