اجزاء:
مرغی کا قیمہ----------- 2/1کلو
تیل----------- 2/1کپ
کٹی پیاز------------------ ایک کپ
ادرک لہسن----------------- ایک کھانے کا چمچہ
بلینڈر کئے ہوئے ٹماٹر---------------- 2عدد
ہلدی---------------------- 2/1چائے کا چمچہ
بھنا اور پسا دھنیا---------------- ایک چائے کا چمچہ
بھنا اور پسا زیرہ----------------- ایک چائے کا چمچہ
کٹی لال مرچ-------------- ایک کھانے کا چمچہ
لیموں کا رس------------------ 3کھانے کے چمچے
لیموں سلائس-------------------- 1عدد
ہرا دھنیااور ہری مرچ-------------------- حسبِ ضرورت
پسا گرم مصالحہ---------------------- ایک چائے کا چمچہ