Chaat Masala Recipe in Urdu

Find delicious Chaat Masala recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chaat Masala recipe is one of the common and most searched dishes in the Iftar Items recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chaat Masala recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chaat Masala
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

4438 Views 0 Comments

چاٹ مصالحہ
اجزاء:
بازار کی چاٹ کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے چٹ پٹی اور چٹخارے دار، اور اس کا مزہ اس وقت اور بڑھ جاتا ہے جب اوپر سے اس پر مصالحہ چھڑکا جاتا ہے۔ لیکن جب یہی چاٹ خواتین گھر میں بناتی ہیں تو اس میں وہ ذائقہ نہیں آتا، کیونکہ ہمارے گھر میں ویسا مصالحہ ہی نہیں ہوتا۔

تو آئیے آج ہم آپ کو بازار جیسا چاٹ کا مصالحہ گھر میں بنانا سیکھاتے ہیں، جو پورا رمضان چلے گا۔

اجزاء اور طریقہ کار:

۔ زیرہ 3 چمچ

۔ ثابت دھنیا 3 چمچ

۔ موٹی لال مرچ 25 عدد

۔ ان تینوں کو توے پر روسٹ (سِیکھ) کر لینا ہے 2 منٹ تک، پھر ٹھنڈا کر کے گرینڈر میں پیس لیں (پاوڈر نہیں بنانا ہے)

۔ کالی مرچ 1 چمچ

۔ اجوائن ½ چمچ

۔ لونگ 4 دانے

۔ ان تینوں کو بھی توے پر روسٹ کر لینا ہے، اسکے بعد گرینڈر میں ڈال کر اس میں شامل کریں

۔ ٹاٹری ¼ چمچ

۔ آم چور پاؤڈر 1 چمچ

۔ کالا نمک 1 چمچ

۔ نمک ½ چمچ

۔ چاٹ مصالحہ 1 چمچ

۔ لال مرچ 1 چمچ

۔ چکن پاؤڈڑ ½ کھانے کا چمچ

ترکیب:
۔ اب ان تمام مصالحوں کو گرینڈر میں ڈال کر پیس لیں، اور دھنیا والے مصالحے میں مکس کرلیں

۔ مزیدار بازار جیسا چاٹ کا مصالحہ تیار ہے۔
Posted By: Salwa, Karachi

Find out the Chaat Masala Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Iftar Items. Chaat Masala is very famous in desi people. At KFoods you can find Chaat Masala and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chaat Masala

Chaat Masala in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Iftar Items.

Reviews & Comments