BBQ Banane Ka Tarika Recipe in Urdu

Find delicious BBQ Banane Ka Tarika recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. BBQ Banane Ka Tarika recipe is one of the common and most searched dishes in the Barbeque recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating BBQ Banane Ka Tarika recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

BBQ Banane Ka Tarika
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

6064 Views 0 Comments

باربی کیو ذائقہ دار بنانے کا طریقہ
اجزاء:
بڑی عید ہو اور باربی کیو کا ذکر نہ ہو یہ تو ممکن ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ عید کے موقع پر سب کو خاندان، دوستوں و دیگر احباب میں صرف باربی کیو کا ذرا زیادہ انتظار ہوتا ہے اور اسے مل بانٹ کر بنانا مزے کرنا سارا سال یاد رہتا ہے اب ایسے میں باربی کیو بنانے کی خاص ٹپس آپ سب کو ہی معلوم ہونی چاہیئے تاکہ باربی کیو پارٹی کا رنگ پھینکا نہ پڑے۔

تو چلیں بتاتے ہیں جانیں بار بی کیو کو مزیدار بنانے کی ایسی ٹپ جو بنائے آپ کی عید کو اور بھی یادگار اور بار بی کیو کو چٹخارے دار۔



ترکیب:
بار بی کیو کرنے کے لئے:

• بار بی کیو کے لیے آپ کو ایسی انگیٹھی لینی ہے جو 2 سے3 انچ کی نہ ہو۔
• اس کی گہرائی کم سے کم 7 سے 8انچ ہونی چاہیے۔
• بہاری بوٹی اور تکہ کے لیے آپ چکور والی سیخیں استعمال کریں۔
• کوئلوں کو پہلے سے دہکہ لیں تاکہ بار بی کیو کو ٹھیک طرح گرمائش مل سکے۔
• بار بی کیو کرتے ہوئے کوئلوں پر آگ نہ بھڑکائیں اس سے بار بی کیو جل جائے گا اور ذائقہ خراب ہوگا اس کو دھیمے دہکے ہوئے کوئلوں پر بنائیں اور پنکھے سے ہوا جھلتے رہیں۔

باربی کیو کو ذائقہ دار بنانے کی ٹپ:
• باربی کیو کو ذائقہ دار بنانا ہے تو اس میں مصالحہ زیادہ دیر کے لئے لگا کر رات بھر کے لئے میرینیٹ کریں تاکہ مصالحہ گوشت کے اندر تک اچھی طرح پہنچ جائے۔

بار بی کیو مصالحے میں لیموں اور دہی لازمی شامل کریں اور پھر گوشت پر مصالحہ لگائیں۔
• سروو کرنے سے پہلے اس پر لیموں کا رس ڈال دیں جس سے آپ کا باربی کیو مزید ذائقہ دار ہو جائے گا۔
Posted By: Raheel, Karachi

Find out the BBQ Banane Ka Tarika Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Barbeque. BBQ Banane Ka Tarika is very famous in desi people. At KFoods you can find BBQ Banane Ka Tarika and all the urdu recipes in a very easiest way.

BBQ Banane Ka Tarika

BBQ Banane Ka Tarika in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Barbeque.

Reviews & Comments