باربی کیو لمب چوپس
اجزاء:
لیمب چوپس---------------- 16عدد
زیتون کا تیل------------------------ 5کھانے کے چمچے
پاپریکا پاﺅڈر----------------- 2کھانے کے چمچے
لال مرچ پاﺅڈر------------------ 1کھانے کا چمچہ
گرم مصالحہ پاﺅڈر-------------- 1کھانے کا چمچہ
دہی---------------- 1کپ
ہری چٹنی-------------- 2کھانے کے چمچے
نمک---------------- حسبِ ذائقہ
کٹی ہوئی کالی---------------- مرچ 1کھانے کا چمچہ
ادرک پاﺅڈر---------------- 1/4کھانے کا چمچہ
کچا پپیتا پیسٹ---------------- 2کھانے کے چمچے
ادرک پیسٹ------------------- 1کھانے کا چمچہ
لہسن پیسٹ----------------- 1کھانے کا چمچہ
ترکیب:
سب سے پہلے چوپس کولے کر اس کو ہیمرسے تھک کرلیں۔اسکے بعد ایک باﺅل میں دہی کو پھینٹ لیں اور اس میںسارے مصالحے شامل کرکے3گھنٹے کے لئے چوپس کو اس میں میرینیٹ کرلیں۔پھر چوپس کو گرل کریں اورکوئلے کی ہلکی سی بھانپ دیں۔اسکے بعد کٹی ہوئی گول پیاز اور لیموں کے ساتھ سرو کریں۔
Aamir Iqbal ,
Posted By: zahida,