Fried Lamb Chops Recipe in Urdu

Fried Lamb Chops

فرائیڈ لیمب چاپس

اجزاء:
•میمنےکی چانپیں_____ 1 کلو
•سفید سرکہ_____ 4 کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسب ذائقہ
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•کارن فلور_____ 4 کھانے کے چمچ
•انڈے کی سفیدی_____ 2 سے تین عدد
•بریڈ کرمبز_____ حسب ضرورت
•مسٹرڈ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•سفید مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•چینی_____ 1 چائے کا چمچ
•تیل_____ فرائینگ کے لیے

چانپیں ہلکی ہلکی کچل لیں۔
پیالے میں کچلی ہوئی چانپیں، سفید سرکہ، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں اور تقریبا آدھا گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
دوسرے پیالے میں کارن فلور، انڈوں کی سفیدی، مسٹرڈ پاؤڈر، سفید مرچ، چینی اور نمک ڈال کر مکس کر لیں۔
اب مصالحہ لگی چانپیں اس آمیزے میں ڈپ کر لیں۔
پھر بریڈ کرمبز میں لپیٹ کر گرم تیل میں فرائی کر لیں۔
گولڈن براؤن ہو جانے پر پلیٹ میں نکال کر پیش کریں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Fried Lamb Chops Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Fried Lamb Chops is very famous in desi people. At KFoods you can find Fried Lamb Chops and all the urdu recipes in a very easiest way.

Fried Lamb Chops

Fried Lamb Chops in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment