اجزاء:
چکن ڈرم اسٹکس ----- بارہ عدد
کچری پاؤڈر ---- ایک چائے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
بھنا کٹا زیرہ ---- ایک چائے کا چمچ
تیل ----- فرائی کے لیے
نمک ------ حسب ذوق
تازہ لیموں کا رس ----- ایک چوتھائی کپ
کوئلہ ----- ایک عدد
پراٹھے ------ سرونگ کے لیے
سلاد ----- سرونگ کے لیے
رائتہ ------ سرونگ کے لیے